اتصال الانفصال

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - [ تصوف ]  "مرتبۂ رویت وحدت فی الکثرۃ۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ لفظ اتصال کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب 'اِنْفِصال' سے مصدر 'انفصال' لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - [ تصوف ]  "مرتبۂ رویت وحدت فی الکثرۃ۔" (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)

جنس: مذکر